ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رکن قومی اسمبلی چوہدری وسیم قادر کی قیادت میں دفاع پاکستان ریلی 

رکن قومی اسمبلی چوہدری وسیم قادر کی قیادت میں دفاع پاکستان ریلی 
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: رکن قومی اسمبلی چوہدری وسیم قادر کی قیادت میں دفاع پاکستان ریلی  نکالی گئی 
ریلی شالیمار چوک سے شروع،، پریس کلب پہنچ کر اختتام ہوئی،ریلی میں پاکستان اور پاک فوج زندہ آباد کے نعرے لگائے گئے،ریلی میں حلقہ این اے 121 کے کارکنان سمیت سول سوسائٹی  نے شرکت کی 
چوہدری وسیم قادر نے کہا سپہ سالار عاصم منیر ایک نڈر اور عظیم لیڈر ہے،بھارت اب پچھتا رہا ہوگا، اُس نے کس سے لڑائی لی،وزیر اعظم اور آرمی چیف نے بھارت کی راتوں کی نیندیں اُڑائی ہوئی ہیں،اہلیان لاہور نے دفاع پاکستان ریلی سےثابت کیا کہ وہ بھارت کو کرارا جواب دینا جانتے ہیں