پنجاب سوسائٹی پولیس چوکی نے  آٹھ جواری رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے

Gamblers arrested, city42 , Punjab Society Lahore
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: پولیس چوکی پنجاب سوسائٹی نے 8 سٹے باز وں کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کو تاش پر جوا  کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔
ان جواریوں سے داؤ پر لگی ہوئی رقم، 7 موبائل فون اور  دیگر سامان برآمد  ہوا۔