ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے آرڈیننس جاری

 اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے آرڈیننس جاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر:  محکمہ قانون کی جانب سے اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے۔

 اس حوالے سے صوبائی سطح پر اشیاء کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے پر کونسل بنے گی اور تمام ڈپٹی کمشنرز اضلاع میں کمیٹیاں بنا کر اشیاء کی قیمتوں کو کنٹرول کریں گے اور اس کیلئے ضروری اقدامات کریں گے۔

 اس آرڈیننس کے مطابق خلاف ورزی کرنے پر 3 سال قید اور1 لاکھ روپے تک جرمانہ بھی ہوگا۔
 

Ansa Awais

Content Writer