ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مغل پورہ، نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ

مغل پورہ، نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فخر امام) تھانہ مغلپورہ کے علاقے میں شہری کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ، نامعلوم ملزمان گھر کے دروازوں اور دیواروں پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔
واقعہ تھانہ مغلپورہ کی حدود میں پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے شہری امانت کے گھر پر فائرنگ کی۔  اہلخانہ کا کہنا تھا کہ اچانک گلی میں 4 سے 5 موٹرسائیکل سوارافراد نے فائرنگ کی، تمام فائران کی دیوار اور دروازے پر فائر لگے جس کے نشانات موجود ہیں۔ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے، واقعہ پیش آنے پر پولیس کو اطلاع کی گئی،  تاحال ملزمان گرفتار نہیں ہوئے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔