سٹی 42 : باغبانپورہ کے علاقہ میں دیوار گرنےسے2افراد زخمی ہوگئے ۔
دیوار نین سکھ بدھ بازار کے قریب گری، اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر ریسکیو اہلکاروں نے زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی ۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی ۔ زخمی افراد کی شناخت مقبول 45 سال اور آصف 35 سال سے ہوئی ہے۔