ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹیٹ بینک نے ہالان مائیکرو فنانس کو بینکاری کا لائسنس جاری کردیا

سٹیٹ بینک نے ہالان مائیکرو فنانس کو بینکاری کا لائسنس جاری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 3 جون 2025 سے ہالان مائیکرو فنانس بینک کو لائسنس جاری کردیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ہالان مائیکرو فنانس کو  بینکاری کا  لائسنس دیا گیا ہے ۔

ہالان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ  ملک بھر میں خدمات فراہم کرنے کے لئے  مائیکرو بینکاری  کی سروسسسز فراہم کرے گا۔