ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدرِ مملکت سے سابق ایم پی اے عائشہ چوہدری سمیت پارٹی رہنماؤں کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

صدرِ مملکت سے سابق ایم پی اے عائشہ چوہدری سمیت پارٹی رہنماؤں کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر ،پی پی پی کے سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن،سابق ایم پی اے ثانیہ کامران ،سابق ایم پی اے عائشہ چوہدری ،سابق ایم پی اے فائزہ ملک و پارٹی کارکنان نے ملاقات کی ۔ 

 گورنر ہاؤس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سلامتی، آپریشن بنیان مرصوص اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔