ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایلون مسک کی ڈونلڈ ٹرمپ کے کٹوتی بل پر تنقید

ایلون مسک کی ڈونلڈ ٹرمپ کے کٹوتی بل پر تنقید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:ایلون مسک کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کٹوتی بل پر تنقید, بل کو مکروہ اور شرمناک اقدام قرار دیدیا۔

ایلون مسک نے کہا کہ یہ کانگریس کا ایک بڑا فضول اور ناقابل قبول اخراجاتی بل ہے، بل وفاقی خسارے میں مزید اضافہ کرے گا اور قوم کے مستقبل پر منفی اثرات ڈالے گا،جو لوگ اس بل کے حق میں ووٹ دے چکے ہیں، انہیں شرم آنی چاہیے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ آپ جانتے ہیں کہ آپ نے غلط کیا ہےمعذرت کے ساتھ لیکن اب مزید برداشت نہیں ہو رہا۔