مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا،تین افراد جاں بحق

 مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا،تین افراد جاں بحق
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وادی نیلم کے علاقے چانگن کے مقام پرمال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا،حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ٹیموں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔اس قبل وادی نیلم میں دریا میں جیپ گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا،جس میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے۔

وادی نیلم:دریا میں جیپ گرنےکے بعد لاپتہ 8 سیاحوں کی تلاش جاری

پاک فوج اورمقامی رضا کاروں نے سرچ آپریشن میں حصہ لیا۔پولیس کے مطابق تمام ترسیاحوں کا تعلق لاہور سے تھا۔

Ansa Awais

Content Writer