سٹی 42: سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر کمی سے 3335 ڈالر فی اونس پر آگیا ،ایک تولہ سونا 1500 روپے کمی سے 3 لاکھ 55 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ،دس گرام سونا 1286 روپے سستاہوکر 3 لاکھ 4 ہزار 783 روپے کا ہوگیا
ایک تولہ چاندی کی قیمت 3871 روپے پر ہی برقرار ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App