قدرت کا زبردست معجزہ، سجدے کے دوران نابینا نوجوان کی بینائی لوٹ آئی

قدرت کا زبردست معجزہ، سجدے کے دوران نابینا نوجوان کی بینائی لوٹ آئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 مانیٹرنگ ڈیسک: الجیریا میں ایک نوجوان کی بینائی بحال ہونے کا حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جس نے سب کو چونکا دیا ہے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ الجزائر کی ریاست میں اس وقت پیش آیا جب عید کے دوسرے روز مسجد عمر بن عبدالعزیز میں ایک نابینا نوجوان احمد قادری مسجد میں نماز مغرب ادا کر رہا تھا کہ سجدے کے دوران ان کی بینائی بحال ہوگئی حالانکہ وہ صحتیاب ہونے کی امید بھی کھو چکے تھے۔