غلام حیدر: میاں چنوں میں عطائی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت,غلط انجکشن لگانے سےنورین فاطمہ زندگی کی بازی ہارگئی۔
میاں چنوں میں عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن سے نورین فاطمہ جاں بحق ہوگئی، والد کی مدعیت میں تھانہ صدر میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس نے ملزم اللہ رکھا گرفتار کرلیا۔
ملزم کےخلاف دفعہ302کےتحت کارروائی اورمزید تفتیش جاری ہے،ڈپٹی کمشنرخانیوال نے25دسمبرکو عطائیوں کےخلاف سخت کریک ڈاؤن کاحکم دیاتھا۔