اسامہ ملک: کراچی میں مہران ٹاؤن میں 3 افراد کنوئیں میں گر گئے۔ریسکیو 1122 کی ٹیم نے پہنچ کر تمام افراد کو نکال لیا ۔
ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ کراچی کے علاقہ کورنگی، مہران ٹاؤن میں کنویں میں 3 افراد گرگئے، ریسکیو ٹیم واٹر ریسکیو وہیکل اور غوطہ خوروں کی مدد سے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی،ریسکیو 1122 کی جانب سے کنویں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔