ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل ٹائون؛ نوکری کی تلاش آئی جواں سالہ لڑکی اپنی عزت گنوا بیٹھی

 فیصل ٹائون؛ نوکری کی تلاش آئی جواں سالہ لڑکی اپنی عزت گنوا بیٹھی
کیپشن: Girl Raped
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری)نوکری کی تلاش میں فیصل ٹاؤن آنے والی جواں سالہ لڑکی درندگی کا نشانہ بن گئی،پولیس نے مقدمہ تو درج کر لیا،مگرملزم گرفتار نہ ہو سکا ۔

پولیس کے مطابق پیشنٹ کئیر کی نوکری دلانے کے بہانے محمود نامی شخص نے لڑکی کو فیصل ٹائون بلایا ، ملزم محمود انٹرویو کے بہانے شازیہ کو اپنےفلیٹ میں لے گیا جہاں ملزم لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

پولیس نے متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں زیادتی کا مقدمہ درج کر کے لڑکی کو طبی معانئے کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا ،مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزم گرفتار نہیں کیا جا سکا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer