متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

UAE passengers
کیپشن: UAE
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ڈی جی سول ایویشن نے فیصل آباد ایئرپورٹ پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی فیس میں کمی کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی سول ایوی ایشن کا کہنا تھا کہ فیصل آباد ایئرپورٹ پر مسافروں سے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی فیس 3ہزار روپے وصول کئے جائیں گے۔ فیصل آباد ایئرپورٹ منیجر محمد انور ضیاء نے بتایا کہ اتھارٹی کی ہدایت پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی فیسوں میں کمی کی گئی ہے۔ شارجہ اور ابوظہبی جانیوالے مسافروں سے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی مد میں 5 ہزار روپے فیس وصول کی جاتی تھی۔