سردار ایاز صادق کا مرزا بلاول کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

سردار ایاز صادق کا مرزا بلاول کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابوبکر ارشد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا رحمان پورہ کا دورہ، لیگی کارکن مرزا بلاول کے والد کی وفات پر اُن سے افسوس کیا۔ رانا اعجاز ، علی رضا کمبوہ ، میاں حفیظ ، ملک داؤد اور احسن ملک سمیت دیگر افراد موجود تھے۔

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق مرزا بلاول کے گھر آئے اور اُن کے والد کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا، سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ والدین ایک قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں ،اُن کا خلاء کوئی بھی پورہ نہیں کر سکتا ۔ اس موقع پر رانا اعجاز ، علی رضا کمبوہ ، میاں حفیظ ، ملک داؤد اور احسن ملک سمیت دیگر افراد موجود تھے۔