ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیسپاک اورنیسپاک فاؤنڈیشن ملازمین کیلئےخوشخبری، ایس ایس ڈی الاؤنس منظور

نیسپاک اورنیسپاک فاؤنڈیشن ملازمین کیلئےخوشخبری، ایس ایس ڈی الاؤنس منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعود بٹ: نیسپاک اور نیسپاک فاؤنڈیشن ملازمین کیلئے خوشخبری، ایس ایس ڈی الاؤنس کی منظوری دے دی گئی۔ تمام ملازمین کو پراجکٹ پر کام شروع کرنے کی تاریخ سے الائونس دیا جائے گا۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجز ایس ایس ڈی پراجیکٹ" پر کام کرنے والے ملازمین کا پراجیکٹ الاؤنس منطور کر لیا گیا۔ مراسلہ کے مطابق ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے 15 فیصد کے تناسب سے الائونس دیا جائے گا۔ الاؤنس کا اطلاق تمام ریگولر، ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ سٹاف پر ہوگا۔

علاوہ ازیں تمام ملازمین کو پراجکٹ پر کام شروع کرنے کی تاریخ سے الائونس دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے، جبکہ فیصلہ کا تفصیلی مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔