معروف ناول نگار "راجا گد" کی خالق بانو قدسیہ کودنیا چھوڑے ایک سال ہوگیا

معروف ناول نگار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

توقیر اکرم: معروف ناول نگار راجا گد کی خالق بانو قدسیہ کی پہلی برسی، ادب صحافت اور دیگر شعبوں سے شخصیات نے خصوصی شرکت کی۔

 تفصیلات کے مطابق معروف ناول نگار راجا گد کی خالق بانو قدسیہ کی پہلی برسی آج منائی گئی۔ اس موقع پر آصیر خان، محمد قدسی، ناول نگار شکیل چوہان، افتخار افی سمیت دیگر نے شرکت کی۔ بانو قدسیہ کی پہلی برسی میں فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔