2018کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کامیابی حاصل کرے گی: پرویز ملک

2018کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کامیابی حاصل کرے گی: پرویز ملک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابوبکر ارشد:چیئرمین یونین کونسل163 میاں عبدالاحد کی جانب سے وفاقی وزیر برائے صنعت وتجارت پرویز ملک اور ایم پی اے چوہدری شہباز احمد کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔

چائینہ سکیم میں منعقدہ تقریب میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی، وفاقی وزیر برائے صنعت وتجارت پرویز ملک کا کہنا تھا مسلم لیگ نون عوام دوست سیاسی جماعت ہے، دو ہزار آٹھارہ کے انتخابات میں مسلم لیگ نون کامیابی حاصل کرے گی اور عوام ثابت کرے گی کہ وہ آج بھی میاں نواز شریف کے ساتھ ہیں ۔