ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بچی کیساتھ نازیبا حرکات, پولیس نے ملز م کودھر لیا

Crime
کیپشن: Crime
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : 5سالہ معصوم بچی کیساتھ نازیبا حرکات، پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
نشتر کالونی پولیس نےہیلپ لائن15پرموصول کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے راشد نامی ملزم گرفتار کیا۔ والد کا کہنا ہے کہ بچی دکان سے سودا سلف لینے جا رہی تھی، ملزم نے راستے میں روک کر نازیبا حرکات شروع کر دیں۔

ایس ایچ او نشتر کالونی انسپکٹر اکرام گجر کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کیلئے ملزم کو تفتیشی ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔