افسروں کےتقرروتبادلےکے احکامات جاری

افسروں کےتقرروتبادلےکے احکامات جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی : آئی جی پنجاب نےمزید11افسروں کےتقرروتبادلےکے احکامات جاری کردئیے۔
 
تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے غضنفرعباس کوایس ڈی پی اوشورکوٹ جھنگ تعینات کردیاگیا۔احمدسجادایس ڈی پی اوفورٹ عباس ب ہاولنگرتعینات
رمیض احمدکوڈی ایس پی آرگنائزڈلیہ تعینات کردیاگیا۔رحمان قادرخان ڈی ایس پی انویسٹی گیشن تھری فیصل آبادتعینات۔

محمدشبیرکوایس ڈی پی اوصدرمنڈی بہاؤالدین تعینات کردیاگیا۔زاہدمجیدایس ڈی پی اومنچن آبادبہاولنگرتعینات۔محمدحیات کوڈی ایس پی ہیڈکوارٹرزبھکرتعینات کردیاگیا۔خالدمحمودخان ایس ڈی پی اوجوہرآبادخوشاب تعینات۔شفقت ندیم چودھری ایس ڈی پی اوصدرسرگودھاتعینات۔اخترعلی کوایس ڈی پی اوسٹی بہاولپورتعینات کردیاگیا۔نویدمرتضیٰ کی خدمات ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی کےسپرد.

Raja Sheroz Azhar

Article Writer