سٹی 42: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی ایک اور کوشش کامیاب ہوگئی ۔
وزیر اطلاعات کی کاوشوں سے اخبارات اور صحافیوں کیلیے قائم ادارہ آئی ٹی این ای کی سربراہ تعینات ہو گئیں ۔ظلِ ہما آئی ٹی این ای کی تین سال کیلئے چیئرپرسن مقرر ہوئیں ۔
اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
