شہزاد خان ابدالی:شہر میں چینی کی ترسیل پہلے سے بہتر مگر قلت برقرار، ہول سیلرز 50 کلوگرام کا تھیلا 8850 روپے کا دے رہے ہیں۔
چینی کی سرکاری قیمت 173 دوکاندار چھپ چھپا کر 200 روپے بیچ رہے ہیں، ضلعی انتظامیہ نے کریانہ فروشوں کے لئے چینی ہول سیلرز کی لسٹ جاری کردی۔