ملک بھر میں یوم شہدائے پولیس آج منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں یوم شہدائے پولیس آج منایا جا رہا ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک بھر میں آج، 4 اگست کو یوم شہدائے پولیس منایا جا رہا ہے۔

یہ دن بہادری کی داستانیں رقم کرنے والے شہید کمانڈنٹ ایف سی صفوت غیور کی شہادت سے منسوب کیا گیا ہے۔

ایف سی کمانڈنٹ سمیت فرنٹیئر کانسٹیبلری کے تین سو سے زائد افسران اور اہل کاروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کے افسران اور جوانوں کی قربانیاں بھی ناقابل فراموش ہیں، شہدا کے اہلخانہ کے لیے محکمہ پولیس ان کا وارث اور کفیل ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر