ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی

dollar
کیپشن: dollar
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)انٹربنک میں ڈالر کی قدر میں اونچ نیچ کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر کی ٹریڈنگ 163روپے 47 پیسے پر کلوز ہوئی.
انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آ ئی، ڈالر کی قدر میں 42 پیسے کمی آ گئی۔انٹر بینک میں ڈالر 163.89 روپے سے کم ہو کر 163.47 روپےکا ہوگیا. سٹیٹ بنک آف پاکستان نے ڈالر کی قیمت جاری کردی۔  ڈالر کی ٹریڈنگ 163روپے 47 پیسے پر کلوز ہوئی.