ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ میرا کا ایک اور ڈرامہ

اداکارہ میرا کا ایک اور ڈرامہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(گلبرگ (ذین مدنی)میرا کا غر یب فنکاروں کو اپنے گھررہائش دینے کی پیشکش بھی ڈرامہ نکلی.
فلم سٹار میرا کا غر یب فنکاروں کو اپنے گھررہائش دینے کی پیشکش بھی ڈرامہ نکلی‘اسٹیج فنکار عابد شوکی‘اداکارہ مہرہ سمیت کئی فنکاروں کے رابطے کر نے بھی میرا نے ٹال دیا۔ تفصیلات کے مطابق فلم سٹار میرا نے عید سے پہلے یہ اعلان کیا کہ شوبز انڈسڑی کی بند ش کی وجہ سے اگر غر یب فنکاروں کو رہائش کے حوالے سے مشکلات ہیں تو میں ان کو اپنے گھر میں عارضی طور پر رہائش فر اہم کر نے کیلئے تیار ہوں مگر جب اس بارے میں کچھ فنکاروں نے رابطہ کیا تو میرا نے کہا کہ فی الحال ہمارے گھر مہمان آئے ہیں عید کے بعد اگر جگہ خالی ہوگی تو آپ کو بتادوں گی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer