ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق ڈپٹی مئیر ملتان اسلم سعید قریشی انتقال کر گئے

سابق ڈپٹی مئیر ملتان اسلم سعید قریشی انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  ڈپٹی مئیر ملتان اسلم سعید قریشی انتقال کر گئے۔

میاں اسلم سعید قریشی طویل عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔اسلم سعید قریشی سابق صوبائی وزیر سعید احمد قریشی کے بیٹے تھے  ۔اسلم سعید قریشی مسلم لیگ نون کی جانب سے صوبائی حلقہ 218 کی ٹکٹ کے امیدوار بھی تھے۔

عرصہ دراز سے بیمار تھے سیاسی سرگرمیاں ترک کی ہوئی تھیں۔

مرحوم کی نماز جنازہ کل ملتان میں 10.30 بجے عام خاص باغ میں ادا کی جائے گی۔