سٹی 42: پی ایس ایل 11 ؛اسلام آباد یونائیٹڈ نے روالپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔
پی ایس ایل سیزن گیارہ ۔اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دیدی۔
راولپنڈیز کی ٹیم میں کپتان محمد رضوان ، نسیم شاہ کی جگہ جلات خان شامل جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں یار خان،خرم غلام،ڈیرل مچل،سیم بلنگز کے نام شامل ہیں ۔
اسلام آباد یونائیٹڈ میں کپتان شاداب چان،ڈیون کانوے،فہیم اشرف ،مارک چیپمین،کرس گرین،محمد فائق،سمیر منہاس،حیدر علی ،عماد وسیم،رچرڈگلیسن اور سلمان ارشاد شامل ہیں