ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

26 منٹ کے دوران زلزلے کے 3 جھٹکے

 26 منٹ کے دوران زلزلے کے 3 جھٹکے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بحیرہ عرب میں 26 منٹ کے دوران زلزلے کے 3 جھٹکے محسوس کیے گئے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پہلا زلزلے کا جھٹکا 2 بجکر 34 منٹ پر محسوس کیا گیا جس کی شدت 5.1 اور گہرائی 40 کلومیٹر تھی۔زلزلے کا دوسرا جھٹکا 2 بجکر 44 منٹ پر آیا جس کی شدت 5.5 اور گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا تیسرا جھٹکا 3 بجے آیا اور اس کی شدت 5.3 اور گہرائی 60 کلومیٹر تھی۔

Ansa Awais

Content Writer