ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلاب کا خدشہ ؛ خاتون اول کا ریسیکو آپریشن سروسز کو ہائی الرٹ رکھنے کا حکم

سیلاب کا خدشہ ؛ خاتون اول کا ریسیکو آپریشن سروسز کو ہائی الرٹ رکھنے کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: خاتون اول آصفہ بھٹوزرداری صدارت میں سیلابی صورتحال پر ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد ایم اجلاس ہوا

کمشنر، ڈپٹی کمشنر، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی نے  آصفہ بھٹوزرداری کو تفصیلی بریفنگ دی ، اجلاس میں محکمہ آبپاشی، صحت اور ریسکیو 1122 کے افسران شریک ہوئے ۔

آصفہ بھٹو زرداری نے کہا سندھ میں داخل ہونے والے سیلابی ریلے کی کڑی نگرانی کی جائے  ،ہائی رسک علاقوں کے افراد تک فوری رسائی اولین ترجیح ہو،متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس قائم کیے جائیں،قیمتی انسانی جانوں کو بچانے کے لیے  ریسکیو آپریشن سروسز کو ہائی الرٹ رکھا جائے۔