ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 202 حادثات؛225 افراد زخمی 

 لاہور میں 202 حادثات؛225 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے202 حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 225 افراد زخمی ہوئے، 77شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ 
148معمولی زخمیوں کو موقع پرطبی امداد فراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔