سٹی 42: دوہرےقتل کےمقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم کو ڈولفن سکواڈنےگرفتارکرلیا
ترجمان ڈولفن کے مطابق پولیس رسپانس یونٹ نے جین مندر سے ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے گرفتار کیا،کریمنل ریکارڈ چیک کرنے پر اے کیٹگری کا اشتہاری نکلا،ملزم کیخلاف تھانہ سندر لاہور میں قتل کے 2 مقدمات درج ہیں۔
ملزم گرفتاری سے بچنے کیلئے گزشتہ 4 سال سے روپوش تھا۔گرفتار ملزم شہزاد قانونی کارروائی کیلئے تھانہ لٹن روڈ کے حوالے کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App