ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے سٹی ؛ 6 بلاکس میں پلاٹوں کا قبضہ کھولنے کی منظوری

ایل ڈی اے سٹی ؛ 6 بلاکس میں پلاٹوں کا قبضہ کھولنے کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایل ڈی اے سٹی کے الاٹیوں کیلئے بڑی خبر آگئی ،ایل ڈی اےکا 6بلاکس میں پلاٹوں کا قبضہ کھولنے کا بڑا فیصلہ کرلیا گیا 
ڈائریکٹرجنرل کی 6 بلاکس کے 4 ہزار پلاٹوں کا قبضہ کھولنے کی منظوری دی گئی ، بلاک اے ون ، بلاک بی ون ، بلاک ایچ کے پلاٹوں کا قبضہ کھولا جائے گا،بلاک ایل ، بلاک جی اور بلاک جے کے پلاٹوں کا قبضہ کھولا جائے گا
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے بتایا کہ انجینئرنگ ونگ نے ڈویلپمنٹ ورکس مکمل کرکے قبضہ کھولنے کی راہ ہموار کی تھی،ایل ڈی اے سٹی ڈائریکٹوریٹ نے 6ماہ سے ورکنگ مکمل کرکے فیصلہ حکام پر چھوڑ رکھا تھا،قبضہ کھلتے ہی الاٹی ، مالکان قبضہ لینے کے بعد فوری کنسٹرکشن کیلئےمنظوری لےسکیں گے،آئندہ ہفتے بلاکس کے پلاٹوں کا قبضہ کھول دیا جائے گا ۔