مصری شاہ ، 35 سالہ شخص کو چھریوں کے وا ر سے قتل کر دیا گیا

مصری شاہ ، 35 سالہ شخص کو چھریوں کے وا ر سے قتل کر دیا گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری)مصری شاہ ،لوہا مارکیٹ کے قریب 35 سالہ شخص کو تیز دار آلہ کے وا ر سے قتل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق  نشے کے عادی افراد کے درمیان جھگڑا ہوا، اس دوران ایک نشئی نے دوسرے نشئی کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا،اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی مگر ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا،پولیس کے مطابق 35 سالہ شخص کی شناخت نہیں ہو سکی،پولیس نے ضروری کاروائی کے بعدمقتول کی لاش مردہ خانہ منتقل کر دی۔