ایشیا کپ: بنگلادیش کی افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

ایشیا کپ: بنگلادیش کی افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ایشیا کپ ون ڈے کے چوتھے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ایشیا کپ کا یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس میں افغانستان پہلے فیلڈنگ کرے گا۔ ٹاس کے موقع پر بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے سازگار ہے ،اچھا اسکور دینے کی کوشش کریں گے۔افغان کپتان حشمت اللہ شاہدی نے کہا کہ  ہم ٹاس جیت جاتے تو بیٹنگ کو ترجیح دیتے، لاہور میں ہمیں شائقین کی بہت سپورٹ حاصل ہے۔

Ansa Awais

Content Writer