ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اللہ نے بہت بڑے امتحان میں ڈالا ہوا ہے: عمران خان

اللہ نے بہت بڑے امتحان میں ڈالا ہوا ہے: عمران خان
کیپشن: Imran Khan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ملک میں بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر کہا ہے کہ اللہ نے ہمیں بہت بڑے امتحان میں ڈالا ہوا ہے۔

ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ ملک میں سیلاب سے بہت بڑی تباہی ہوئی ہے، سیلاب کے باعث لوگوں پر مشکل وقت ہے.ہم سب کو مل کر متاثرین کی مدد کرنی ہو گی۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اے کو نقصانات کا ڈیٹا جمع کرنا چاہیے، نقصانات کے ڈیٹا کے بعد بحالی کے کاموں میں آسانی ہو گی، پتہ چلے گا کہ کتنے گھر گرے اور کتنی فصلیں تباہ ہوئیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر