ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد میں گرین الیکٹرک بس منصوبہ انتظامیہ کی نااہلی کی نذر؛3 روز میں 4 بسیں حادثے کا شکار

فیصل آباد میں گرین الیکٹرک بس منصوبہ انتظامیہ کی نااہلی کی نذر؛3 روز میں 4 بسیں حادثے کا شکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: فیصل آباد میں گرین الیکٹرک بس منصوبہ انتظامیہ کی نااہلی کی نذرہونے لگا

تین روز میں 4 گرین الیکٹرک بسیں  حادثہ کا شکار  ہوگئیں ،  اناڑی ڈرائیورز کے باعث سڑک پرآنے والی چار بسوں کے سائیڈ شیشے اور اشارے  ٹوٹ گئے

 سی ایم پنجاب نے چار روز قبل الیکٹرک بسوں کا افتتاح کیا تھا۔

نہ تجربہ کار ڈرائیورز کی وجہ سے بسوں کو نقصان پہنچا،فیصل آباد  میں پہلے تین روز میں ہی  چار  الیکٹرک بسیں  حادثہ کا شکار ہوگئیں