موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی مہنگائی کا ایک اور جھٹکا

موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی مہنگائی کا ایک اور جھٹکا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طیب سیف : موسم بدلنے کے ساتھ ہی انڈے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ۔ 

تفصیلات کے مطابق فی درجن لئیر انڈا کی قیمت  پانچ روپے اضافے کے ساتھ 300 روپے ہو گئی ۔برائلر مرغی زندہ کا ریٹ 7 روپے فی کلو سستا ہونے سے 365 روپے ہو گیا ۔آلو 90, پیاز 120 ,ادرک 15 سو روپے کلو لہسن 5 سو روپے کلو  اور ٹماٹر کی قیمت 120 روپے کلو ہو گیا ۔پھلوں کی قیمتوں میں اضافے سے سیب 270 روپے کلو ، کیلا 160 روپے درج کے حساب سے فروخت ہونے لگا ۔انگور 310 روپے کلو اور امرود 150 روپے کلو کے حسان سے فروخت ہو رہا ہے۔