قاتلانہ حملے کے بعد عمران خان کا اپنے بچوں سے ٹیلیفون پر رابطہ،کیا گفتگو ہوئی؟

عمران خان،برطانیہ،رابطہ،بچے،ٹیلی فون،سٹی42
کیپشن: Imran Khan along with his sons,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قاتلانہ حملے کے بعد برطانیہ میں اپنے بچوں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کے بیٹوں نے ان کی خیریت دریافت کی جبکہ عمران خان نے اپنے بچوں کو حوصلہ دیا۔ اس سے قبل عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا تھا کہ خوفزدہ کر دینے والی خبر آئی لیکن خدا کا شکر وہ ٹھیک ہیں، عمران خان کے بیٹوں کی طرف سے حملہ آور کوپکڑنے والے بہادر آدمی کا شکریہ۔