ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 تیز آندھی کے باعث سولر پلیٹیں گرگئیں، 2 افراد جاں بحق

 تیز آندھی کے باعث سولر پلیٹیں گرگئیں، 2 افراد جاں بحق
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پنجاب کے ضلع راجن پور میں آندھی کے باعث سولر پلیٹیں گر گئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق سولر پلیٹیں گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کےلیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

راجن پور میں آندھی کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی ہے۔