ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوٹیوبر رجب بٹ پر مقدمہ،ساتھی ملزمان تاحال شامل تفتیش نہ ہوئے

یوٹیوبر رجب بٹ پر مقدمہ،ساتھی ملزمان تاحال شامل تفتیش نہ ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:سندرکےعلاقے میں یوٹیوبر رجب بٹ پر درج مقدمے کا معاملہ، رجب اور اس کے ساتھی ملزمان تاحال شامل تفتیش نہ ہوئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق رجب بٹ اوراسکےساتھیوں نے12مارچ تک عبوری ضمانت کروارکھی ہے ،شامل تفتیش ہونےکی بجائے رجب بٹ نے سفارش کرواکرڈی آئی جی انویسٹی گیشن سےملاقات کی۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضاکےسامنےرجب بٹ نےاپنےاوپردرج مقدمےکوجھوٹاقراردیا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نےتفتیشی کومقدمےکی تفتیش میرٹ پرکرنےکی ہدایت کی۔
رجب بٹ اور اس کے 7 ساتھیوں پر ٹک ٹاکر عمر فیاض نے مقدمہ درج کروارکھا ہے, مقدمےمیں ملزمان پرٹک ٹاک پردھمکیاں دیکرکلاشنکوف لیکرگھرکی دہلیز پرآنےکاالزام ہے, مان ڈوگرنےٹک ٹاک لائیوکےدوران گالی گلوچ اوردھمکیاں دیں.