ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چودھری سرور کی کامیابی، کھلاڑیوں کا جشن، نواز شریف کیخلاف نعرے بازی  

چودھری سرور کی کامیابی، کھلاڑیوں کا جشن، نواز شریف کیخلاف نعرے بازی  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قذافی بٹ: سنینٹ انتخابات میں پاکستان  تحریک انصاف نے ن لیگ کودھول چٹا دی۔ چودھری محمد سرور کی کامیابی پر کھلاڑیوں کا جشن، نواز شریف کیخلاف نعرے بازی کی۔

 تفصیلات کے مطابق پنجاب میں سنینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار چودھری سرور کی کامیابی پر کھلاڑی کافی پر جوش دیکھائی دے ۔ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور رہنماوں نے اسمبلی کے احاطہ میں چودھری سرور کی کامیابی کا بھر پور جشن منانا اور قائدین کے حق میں نعرے بازی کی۔

اس موقع پر اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اور چودھری سرور نے اپنی کامیابی کو حق اور سچ کی کامیابی قرار دی۔

کامیابی کے بعد چودھری سرور اور تحریک انصاف کے رہنما کارکنوں کی جلو میں چیرمین سیکرٹریٹ روانہ ہوئے جہاں کامیابی کا بڑا جشن منانا گیااور نواز شریف کیخلاف نعرے بازی کی۔