ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت بلتستان پاکستان کا سوئٹزرلینڈ، بزنس حب بن سکتا ہے، خواجہ سعد رفیق

گلگت بلتستان پاکستان کا سوئٹزرلینڈ، بزنس حب بن سکتا ہے، خواجہ سعد رفیق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پاکستان کا سوئٹزرلینڈ، یہ بزنس حب بن سکتا ہے۔

نگر میں ن لیگ کے جلسے سے خطاب میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ گلگت بلتستان میں ٹور ازم زیادہ ہو تو علاقے میں زیادہ ترقی ہو سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان پاکستان کا سوئٹزرلینڈ ہے، یہ بزنس حب بن سکتا ہے، نگر میں ٹوٹی سڑکوں کو ٹھیک کریں گے۔

ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ اگر ہماری حکومت جی بی میں آئی تو زیر التوا تمام منصوبے مکمل کریں گے