ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 مودی کو دیکھیں تو یہ لگتا ہے کہ وہ نیتن یاہو کی کاپی ہے

 مودی کو دیکھیں تو یہ لگتا ہے کہ وہ نیتن یاہو کی کاپی ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  مودی کو دیکھیں تو یہ لگتا ہے کہ وہ نیتن یاہو کی کاپی ہے۔

یہ بات پاکستان کے سابق وزیر خارجہ اور نیویارک بھیجے گئے خصوصی پارلیمانی وفد کے قائد بلاول بھتو زرداری نے نیویارک میں آج شب ایک انٹرنیشنل میڈیا انٹرایکشن کے دوران سحافیوں کے سوالات کے جواب میں بتائی۔

بلاول بھٹو نے کہا نریندر مودی اور نیتن یاہو دونوں انتہا پسند ہیں جو تشدد کو ہوا دے رہے ہیں۔

بلاول بھتو نے کہا کہ علاقہ مین کشیدگی کا سبب کشمیر ڈسپیوٹ ہے۔ 

بلاول بھٹونے کہا کہ  کشمیر کے مسئلہ کا کوئی فوجی حل نہیں، اسی طرح ہم پانی کے ڈسپیوٹ کا بھی کوئی  ملٹری سالیوشن (فوجی حل) نہیں چاہتے۔