ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تمام بینکس لین دین کے لیے بند؛ نوٹیفیکشن جاری

 تمام بینکس لین دین کے لیے بند؛ نوٹیفیکشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ملک بھر کے تمام بینکس ،مالیاتی ادارے 6جون سے 9جون تک لین دین کیلئے بند رہیں گے 

جمعہ 6جون سے 9جون پیر تک تمام بینکس ،مالیاتی ادارے بند رہیں گے ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

 عید الاضحی ٰ پر بینکس امور میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا