ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹیٹ بینک کا عیدالاضحیٰ پر جمعہ تا پیر تعطیلات کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا عیدالاضحیٰ پر جمعہ تا پیر تعطیلات کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ  پر جمعہ تا پیر تعطیلات کا اعلان کردیا۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق بینک دولت پاکستان عید الاضحیٰ کے موقع پر 06 جون  تا 09 جون، 2025ء (بروز جمعہ تا پیر)  عام تعطیلات کے سبب بند رہے گا۔

واضح رہے کہ  گزشتہ روز وفاقی حکومت نے بھی ملک بھر میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کیا تھا، جس کے مطابق ملک بھر میں 6 تا 9 جون تک تعطیلات ہوں گی۔

Ansa Awais

Content Writer