ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اُڑان 

 ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اُڑان 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوگیا 
اسٹیٹ بینک  کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 15 پیسے مہنگا ہوگیا ،طلب پر امریکی ڈالر مہنگا  ہوا، انٹربینک میں ڈالر 281.97 روپے سے بڑھ کر 282.12 روپے پر بند ہوا

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 284.40 روپے  پر برقرار ،اوپن مارکیٹ میں یورو 37 پیسے مہنگا ہوکر 324.47 روپے پرآگیا ،   
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 19 پیسے مہنگا ہوکر 384.94 روپے پر پہنچ گیا  ،اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 1 پیسے بڑھ کر 77.42  روپے کا ہوگیا  ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 2 پیسے اضافے سے 75.62 روپے کا ہوگیا