ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ وارداتوں کی ہاف سنچری کرنے والے ڈکیٹ پکڑے گئے

لاہور؛ وارداتوں کی ہاف سنچری کرنے والے ڈکیٹ پکڑے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری : لاہور میں ایک ماہ کے دوران 60 وارداتیں کرنے والے ڈکیت پکڑے گئے۔

ترجمان پولیس  کے مطابق ڈاکوؤں کی شناخت علی سلیم اور مدثر کے نام سے ہوئی ۔ڈاکوؤں نے گزشتہ ماہ ایک دن میں ریکارڈ دس وارداتیں کیں۔ ڈاکو موٹر سائیکل چوری کرکے ڈکیتی کی واردات میں استعمال کرتے تھے۔

ڈاکوؤں کی پہ در پہ وارداتوں کی کلوزسرکٹ فوٹیجز سامنے آئیں ۔ملزمان کو گڑھی شاہو سے آپریشنز ونگ کی آئی ٹی ٹیم نے گرفتار کیا ۔