ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

9 مئی واقعات کے ملزمان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروئی کا فیصلہ

9 مئی واقعات کے ملزمان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروئی کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پشاور: 9 مئی کو توڑپھوڑ اور جلاؤگھیراؤ میں ملوث ملزمان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق 9 اور 10 مئی کو  پرُتشدد واقعات میں ملوث ملزمان سمیت ان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزمان کو پناہ دینے والوں کے خلاف دفعہ 212 کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا اور  یہ فیصلہ ملزمان کی عدم گرفتاری کے پیش نظر کیا گیا ہے۔