سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی اداکارہ کو 'مادھوری دکشت' بنادیا

سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی اداکارہ کو 'مادھوری دکشت' بنادیا
کیپشن: Sonya Hussain
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پا کستان کی معروف اداکارہ سو نیا حسین نے انسٹاگرام پر اپنے فوٹوشوٹ کی تصاویر پوسٹ کیں جس میں انہیں عروسی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق اداکارہ سو نیا حسین کی پوسٹ پر مداحوں کے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور متعدد صارفین نے اس خیال کا اظہار کیا کہ سونیا اس فو ٹو شوٹ میں بالکل بالی وڈ حسینہ مادھوری ڈکشت کی طرح لگ رہی ہیں۔

ان کو مادھوری ڈکشٹ سے مِلانے کی ایک وجہ یہ رہی کہ سونیا کا انداز اور مسکراہٹ ان تصاویر میں با لی وڈ اداکارہ کی طرح تھی۔

مگر حیرت کی بات ہے کہ کچھ سو شل میڈیا صارفین نے سونیا حسین کو پاکستانی پریانکا چوپڑا بھی کہہ دیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer